حیدرآباد،14دسمبر(اعتماد نیوز)ابراھیم پٹنم پولیس حدود میں پیٹ کے ددر سے تاب نہ لا کر ایک 45سالہ خاتون نے خودکشی کرلی۔رنگا ریڈی ،ادبٹلہ کی مقامی آرسوروپا نے9دسمبرکو
نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔ ہفتہ کی صبح عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں فو ت ہوگئی۔ایک اور کیس میں تاڑبن علاقے کی 55سالہ جی ۔لکشمی جمعہ کے روز خودکشی کرلی۔لکشمی کے اس انہتائی اقدام کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ۔کالا پتھر پولیس تحقیقات کررہی ہے۔